اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ڈنمارک میں گزشتہ روز اس ملک کی مناروں والی سب سے بڑی مسجد ایک ایسے پروگرام میں افتتاح ہوئی جس میں کوئی بھی سیاسی لیڈر شامل نہیں تھا۔
یہ مسجد 6700 میٹر مربع زمین میں تعمیر کی گئی ہے جس پر ۲۰ میلین یورو خرچ کئے گئے ہیں اس مسجد میں ثقافتی سنٹر، ٹی وی اسٹیڈیو اور ایک ورزشگاہ بھی تعمیر کی گئی ہے۔
واضح رہے کہ ڈنمارک میں یہ مسجد ایسے حالات میں افتتاح ہوئی ہے کہ اس ملک کے سیاسی عہدہ دار اس کی تعمیر کے مخالف تھے۔








۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲